فردوس عاشق اعوا ن کو گندے میسجز بھیجنے والا شخص کس انجام کو پہنچا؟؟؟چونکا دینے والی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی خاتون رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو غیر اخلاقی میسجز بھیجنے والے نوجوان عمیر کو عدالت نے ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے نوجوان عمیر پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ اس نے نکو سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی میسجزبھیجے ہیں جبکہ عمیر کا موقف تھا کہ داکٹر فردوس عاشق اعوان نے اسے بلیک میل کرنے کے لیے ایف ا?ئی اے میں بے بنیاد مقدمہ درج کروایا ، ملزم کی استدعا پر ایڈیشنل سیشن جج شاہد بشیر نے درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئیملزم کو ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے

The post فردوس عاشق اعوا ن کو گندے میسجز بھیجنے والا شخص کس انجام کو پہنچا؟؟؟چونکا دینے والی خبر appeared first on UrduBuzz.