شہبازشریف ڈٹ گئے۔۔۔سیاست چھوڑنے کا اعلان


شہبازشریف ڈٹ گئے۔۔۔سیاست چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کچھ ذاتی وعدوں کی وجہ سے میں سب کچھ نہیں بتا سکتا لیکن میں شہباز شریف کی پالیسی سے متعلق اعلان کر سکتا ہوں جس کی تصدیق بھی اگر کوئی کرنا چاہے تو کر سکتا ہے اور وہ پالیسی یہ ہے کہشہباز شریف نے اپنے بڑے بھائی نواز شریف کو صاف کہہ دیا ہے کہ میں پاک فوج اور عدلیہ کے خلاف کسی مہم جوئی اور محاذ آرائی کا حصہ نہیں بنوں گا۔ عدلیہ اور فوج کے

خلاف محاذ آرائی اور مہم جوئی کا حصہ بننے سے بہتر ہے کہ میں سیاست چھوڑ کر گھر بیٹھ جاﺅں اور میں ایسا ہی کروں گا۔پروگرام کے دوران غلام حسین نے مزید کیا کہا آپ بھی سنئے

اپنا تبصرہ بھیجیں