کوئی بھی دوائی کھائے پیے بغیر گھر میں ایک عام سا کام کریں اور مردانہ طاقت اور ٹائمنگ کے خزانے حاصل کریں ۔۔ جادوئی نسخہ

کوئی بھی دوائی کھائے پیے بغیر گھر میں ایک عام سا کام کریں اور مردانہ طاقت اور ٹائمنگ کے خزانے حاصل کریں ۔۔ جادوئی نسخہ
ایک امریکی ماہر جنسی صحت نے سرعت انزال جیسے اس تکلیف دہ مسئلے کا نہایت سادہ حل تجویز کردیا ہے۔ازدواجی صحت کی ماہر مارنی کنرائس کا کہنا ہے کہ جو مرد مخصوص وقت کو طویل کرنا چاہتے ہیں

وہ پیشاب کوروکنے کی مشق کریں اور روزانہ چند بار یہ مشق کرنے سے نہایت حیرت انگیز نتائج سے لطف اندوز ہوں۔ انٹرنیشنل سوسائٹی آف سیکچوئل میڈیسن کے مطابق ایکمنٹ سے پہلے انزال ہوجانا سرعت انزال کہلاتا ہے۔ مارنی کہتی ہیں کہ اگر دوران پیشاب اسے تین سے پانچ سیکنڈ روک کر رکھا جائے اور پھر جاری کردیا جائے

تو مثانے اور انزال کو کنٹرول کرنے والے PC عضلات متحرک ہوجاتے ہیں جسم کے دیگر پٹھوں کی طرح کیگل پٹھے بھی ورزش سے طاقتور ہوجاتے ہیں۔ جب یہ پٹھے مضبوط ہوجائیں تو مرد انزال کو بھی اپنی مرضی سے کنٹرول کرسکتا ہے۔ دوران پیشاب چند بار روکنے اور جاری کرنے کی مشق کی جاسکتی ہے۔ اسے تقریباً 5 سیکنڈ کیلئے روک کر رکھیں اور پھر جاری کردیں۔
اسی طرح یہ مشق دیگر اوقات میں بھی کی جاسکتی ہے۔ آپ کسی بھی وقت یہ ورزش کرنے کیلئے جسم کے نچلے حصے کے پٹھوں کو (مثانے کو کنٹرول کرنے والے پٹھے) اسی طرح سکیڑین جیسے آپ پیشاب روکنے کیلئے ہیں۔ مارنی کہتی ہیں کہ ان کی تحقیق سے ثابت ہوچکا ہے کہ تین ماہ تک روزانہ یہ ورزش متعدد بار کرنے سے مخصوص وقت میں 4 گناہ اضافہ ہوسکتا ہے۔
وہ تجویز کرتی ہیں کہ اس ورزش کو روزانہ چند بار سے شرع کرکے تقریباً 50 بار روزانہ تک لے جائیں اور سرعتِ انزال کو ہمیشہ کیلئے بھول جائیں۔ابتدائی طور پر پٹھوں کو 5 سیکنڈ کیلئے سکیڑ کر رکھنے کی مشق کریں اور پھر دورانیہ بڑھاتے جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں