پاکستانی انجینئرز کا کارنامہ ۔۔ ایک لیٹر میں 70کلو میٹر چلنے والی انتہائی سستی گاڑی ایجاد کر لی ۔۔ گاڑی کے شوقین جھوم اٹھے

پاکستانی انجینئرز کا کارنامہ ۔۔ ایک لیٹر میں 70کلو میٹر چلنے والی انتہائی سستی گاڑی ایجاد کر لی ۔۔ گاڑی کے شوقین جھوم اٹھے
صوابی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوابی میں انجنیئرنگ کے ہونہار طلباء نے 1 لیٹر میں 70 کلومیٹر چلنے والی گاڑی بنا ڈالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تمام تر مشکل حالات اور محدود وسائل کے باوجود پاکستان کے ہونہار نوجوان اپنی محنت اور لگن کے باعث دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے کی بھرپور کوشش کرتے رہتے ہیں۔

یوں ہی خیبرپختونخواہ کے شہر صوابی میں کچھ انجنیئرنگ کے ہونہار طلباء نے اپنی محنت اور لگن سے پاکستانیوں کیلئے ایک شاندار ایجاد کی ہے۔ ان طلباء نے ایک ایسی گاڑی بنائی ہے جس کی لاگت انتہائی کم ہے اور صرف 1 لیٹر پیٹرول میں 70 کلومیٹر کا سفر طے کر لیتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں