فلمسٹار نے ایک بار پھر شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے

فلمسٹار نے ایک بار پھر شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے
فلمسٹار میرا نے ایک بار پھر شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ اداکارہ نے کہا کہ میں اپنی آخری فلم کی شوٹنگ کر رہی ہوں جسے مکمل کرنے کے بعد 2018 میں شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر کے فلاحی کاموں میں حصہ لوں گی ۔

اپنے ہسپتال کے پراجیکٹ پر کام کرنا چاہتی ہوں ۔ ہسپتال کیلئے سیالکوٹ میں ملنے والی زمین کےحوالے سے ان کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ یہاں سے دور ہے ، میں اتنی دور نہیں جاسکتی ، اس لئے لاہور میں زمین تلاش کر رہی ہوں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں