سلاجیت کیا ہے ؟ کیسے بنتی ہے ؟ اور اصلی سلاجیت کی پہچان پڑھئیے ایک شاندار معلوماتی خبر

سلاجیت کیا ہے ؟ کیسے بنتی ہے ؟ اور اصلی سلاجیت کی پہچان پڑھئیے ایک شاندار معلوماتی خبر
سلاجیت کے معنی “پتھر کی جان” کے ہیں۔سلاجیت، شمالی پاکستان بالخصوص نگر، چترال اور کالاش کے پہاڑوں سے نکلنے والا ایک مادہ ہے۔ اسکا رنگ سیاہی مائل چاکلیٹ کی طرح ہوتا ہے۔بعض پہاڑوں میں گرمی کی شدت کے باعث دراڑوں کے اندر سے ایک قسم کی گوند کی طرح کا مادہ خارج ہو کر جم جاتا ہے،

یہ مادہ پہاڑ کی درزوں/دراڑوں میں از خود بنتا ہے، یہ ایک ٹھوس مادہ ہوتاہے جس میں نامیاتی اجزاء، نباتاتی ریشے اور ارضی اجزاء پائے جاتے ہیں۔‌ سلاجیت ایسےپہاڑوں‌ سے نکلتی ہے جن میں‌ سونے، چاندی، تانبے، سیسہ، زِنک اور لوہے کی کانیں‌ہوتی ہیں‌ اس لئیے اسکا رنگ مختلف ہوتا ہے۔اِس میں‌ سے گائے کے پیشاب جیسی بُو آتی ہے۔اس کے مختلف نام ہیں جو درج ذیل ہیں-:

salajeet-shilajit-slide-2

اگرچہ سلاجیت پیشاب آور ہے، مگر اس کو “سلسل البول” یعنی بار بار پیشاب آنا میں استعمال کیا جائےتو پیشاب کی ذیادتی کو روک کر مثانہ کا قوی کرتی ہے سردیوں میں اس کی معمولی سی مقدار کھانے سے سردی کا احساس ختم ہوتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں