حسین نواز کے 4 اکائونٹس میں کتنی رقم موجود ہے ؟جان کر پاکستانیوں کی حیرت کی انتہاء نہیں رہے گیحسین نواز کے 4 اکائونٹس میں کتنی رقم موجود ہے ؟جان کر پاکستانیوں کی حیرت کی انتہاء نہیں رہے گی

حسین نواز کے 4 اکائونٹس میں کتنی رقم موجود ہے ؟جان کر پاکستانیوں کی حیرت کی انتہاء نہیں رہے گیحسین نواز کے 4 اکائونٹس میں کتنی رقم موجود ہے ؟جان کر پاکستانیوں کی حیرت کی انتہاء نہیں رہے گی
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں آج سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دئے جانے کی تعمیلی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اس رپورٹ میں حسین نواز کے بنک اکاؤنٹس کی تفصیلہات بھی عدالت کو فراہم کی گئیں۔ نیب رپورٹ میں بتایا گیا کہ حسین نواز کے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بنک میں چار اکاؤنٹس ہیں، رپورٹ کے

hussain-nawaz
مطابق ان چاروں اکاؤنٹس میں رقم بھی موجود ہے۔حسین نواز کے ایک اکاؤنٹ میں 207.53 پاؤنڈز، دوسری اکاؤنٹ میں 382381 روپے، تیسرے اکاؤنٹ میں 4272 روپے جبکہ چوتھے اکاؤنٹ میں 3992 روپے موجود ہیں، نیب کے تفتیشی افسر محمد کامران نے عدالت میں بتایا کہ حسین نواز کی ایل ڈی اے اور ڈی ایچ اے میں کوئی پراپرٹی نہیں ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر لاہور اور بحریہ ٹاؤن کی جانب سے جواب کا انتظار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں