جن مردوں کے چہرے پر یہ چیز ہو تو خواتین چاہ کر بھی ان سے محبت سے خود کو روک نہیں پاتیں ۔۔ آپ بھی اس طریقے سے خود کو دلکش بنا سکتے ہیں

جن مردوں کے چہرے پر یہ چیز ہو تو خواتین چاہ کر بھی ان سے محبت سے خود کو روک نہیں پاتیں ۔۔ آپ بھی اس طریقے سے خود کو دلکش بنا سکتے ہیں
برن(مانیٹرنگ ڈیسک) کئی تحقیقات کے مطابق مردوں کے چہرے پر داڑھی خواتین کے لیے انتہائی پرکشش ہوتی ہے اور اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں ایک اور ایسی چیز کا انکشاف کر دیا ہے جو مردوں کے چہرے پر ہو تو خواتین ایسے مرد کی محبت میں گرفتار ہونے سے خود کو روک نہیں پاتیں لیکن اس چیز کا جان کر مردتکلیف دہ صورتحال سے دوچار ہو جائیں گے۔

ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق سوئٹزرلینڈ کی باسل یونیورسٹی کے ماہرین نفسیات کی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ”جس مرد کے چہرے پر داغ ہوں وہ عارضی تعلق کی خواہش مند خواتین کی نظروں میں انتہائی پرکشش ہوتے ہیں۔“

تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ رابرٹ بورس کا کہنا تھا کہ ”چہرے پر داغ پرتشدد جنسی تعلق کے نتیجے میں پڑتے ہیں یا پھر کسی حادثے کی وجہ سے، چنانچہ خواتین ایسے مردوں کو بہادر، طاقتور اور خطروں سے کھیلنے والا سمجھتی ہیں اور اس کی طرف کھنچی چلی آتی ہیں،

اوراگر مرد اپنے داغوں کے پیچھے موجود کہانی کسی خاتون کو سنائیں تو اس سے ان کی جنسی خواہش اور زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ تاہم ہماری تحقیق کے نتائج کے مطابق یہ داغ مناسب سائز کے ہونے چاہئیں۔زیادہ بڑے داغ بھی خواتین کو پسند نہیں ہوتے۔“

اپنا تبصرہ بھیجیں