امرود کے پتوں کو 20منٹ تک پانی میں پکائیں اور پھر وہ پانی استعمال کریں۔۔حکیموں کی دوکنانیں بند کروا دینے والا نسخہ

امرود کے پتوں کو 20منٹ تک پانی میں پکائیں اور پھر وہ پانی استعمال کریں۔۔حکیموں کی دوکنانیں بند کروا دینے والا نسخہ
اسلام آباد (نیٹ نیوز) اگر آپ کے بال گر رہے ہیں تو یہ پھل استعمال کر یں اور حیران کن نتائج حاصل کریںمردو خواتین اپنے گرتے بالوں کی وجہ سے یکساں طور پر پریشان ہوتے ہیں اور ان کی نشوونما بڑھانے اور گرنے سے روکنے کیلئے ادویات کے استعمال سے بھی گریز نہیں کرتے جس کا سائیڈ ایفکٹ ہوتا ہے۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ امرود کے پتوں کے باقاعدہ استعمال سے آپ کے بال گرنا رک جائیں گے اورساتھ ہی نئے بال بھی اگنے لگیں گے۔ان میں موجود وٹامن بی آپ کے بالوں کیلئے نہایت مفید ہے۔امرود کے کافی زیادہ پتے لیکر انہیں پانی میں 20منٹ تک ابالیں ،پانی کو ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر اس پانی کو سر میں لگا کر چند گھنٹو ں کیلئے چھوڑ دیں ۔نارمل پانی سے دھولیں ،

رات کو سونے سے پہلے امرود کے پانی کو سر بھی لگائیں اور اس سے مساج کرنے کے بعد سر پر لگارہنے دیں اور سوجائیں صبح اٹھ کر سر کو نارمل پانی سے دھوئیں ۔چند ہی دن میں آپ دیکھیں گے کہ بال گرنا بند ہو گئے ہیں اور نئے با ل بھی اگنے لگے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں