عمر اکمل کو گاڑی کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بننے لگے!!

لاہور (آن لائن)قومی ٹیم کے مڈ ل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو یوم دفاع پر مہنگی گاڑی کے ساتھ کھڑے ہوکر پیغام جاری کرنا مہنگا پڑ گیا ، سوشل میڈیا صارفین نے ٹویٹر پر ان کا بلا لحاظ مذاق اڑانا شروع کردیا ۔27سالہ عمر اکمل نے یوم دفاع پر سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں

پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کے لیے کوششیں

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے صدر جائلز کلارک نے پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کے لیے دونوں کرکٹ بورڈز کے سربراہان سے رابطہ کیا ہے۔ تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان پر واضح کردیا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ کے بارے میں اس کا موقف اصولی ہے اور اب جو بھی فیصلہ ہوگا مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں شک و شبہ نہیں: رچرڈسن

rafy balcoh

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو ڈیورچرڈسن نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان شارجہ میں ہونے والے تیسرے ون ڈے میں پاکستانی بیٹسمینوں کے رن آؤٹ کو کھیل کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس بارے میں کسی بھی قسم کے شک وشبہے کو مسترد کردیا ہے۔ ڈیوڈ رچرڈسن کا یہ بھی کہنا ہے کہ انہیں مزید پڑھیں