شاہ رخ خان کی ٹیچرنے ان کے بارے میں دلچسپ انکشاف کرکے مداحوں کو مزیدار سرپرائز دیدیا

Screenshot_6

شاہ رخ خان کی ٹیچرنے ان کے بارے میں دلچسپ انکشاف کرکے مداحوں کو مزیدار سرپرائز دیدیا ممبئی(این این آئی) اداکارشاہ رخ خان صرف بالی ووڈ کے نہیں بلکہ دلوں کے بھی کنگ ہیں جہاں برسوں گزرنے کے باوجود آج بھی اپنے استادوں کے دلوں میں دھڑکتے ہیں۔ ٹیچرز ڈے کے موقعے پر شاہ رخ مزید پڑھیں

شاہ رخ کی تعریف، سلمان کی فلم کا ریکارڈ بزنس

شاہ رخ خان کی فلم ’دل والے‘ میں شامل اداکارہ کیرتی سنون آج کل شاہ رخ کی تعریفیں کرتی نہیں تھکتیں۔ کیرتی کبھی شاہ رخ کے ایکشن کی تعریف کرتی ہیں تو کبھی ان کی اداکاری کی اور تو اور اب کیرتی کہتی ہیں کہ شاہ رخ بڑے دل والے ہیں اور بطور پروڈیوسر فلم مزید پڑھیں

کونسا سوال انوشکا کو پسند نہیں؟

بالی وڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ انھیں ذاتی زندگی پر کیے جانے والے سوالات بالکل پسند نہیں ہیں۔ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹو‏‏ئٹر پر ایک چیٹ شو کے دوران انوشکا شرما سے ایک مداح نے پوچھا کہ ایسا کون سا سوال ہے جو انھیں پریشان کرتا ہے؟ اس کے مزید پڑھیں

ہالی وڈ میں کوئی دلچسپی نہیں: سلمان خان

بالی وڈ کے سپر سٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ کی فلمیں کرنے میں انھیں کوئی دلچسپي نہیں ہے۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق انھوں نے ممبئی میں اپنی نئی فلم ’پریم رتن دھن پايو‘ سے منسلک ایک پروگرام میں کہا: ’میں یہیں خوش ہوں۔ میں نے یہاں مزید پڑھیں

عمر میں فرق کے بارے میں سوچا ہی نہیں: کیٹ ونسلیٹ

مشہور اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کا کہنا ہے کہ ان کی نئی فلم ’دی ڈریس میکر‘ میں ان کے ساتھی اداکار کی کم عمری کے بارے میں انھوں نے کبھی ’سوچا ہی نہیں۔‘ اس فلم میں کیٹ ونسلیٹ کے ساتھ کام کرنے والے لیئم ہیمس ورتھ ان سے 14 سال چھوٹے ہیں اور انھوں نے حالیہ مزید پڑھیں

شیکسپیئر کے ڈراموں پر مختصر فلموں کی تیاری

انگریزی ادب کے مشہور ڈرامہ نگار ولیئم شیکسپیئر کی 400ویں برسی کے موقع پر ان کے 37 ڈراموں پر مختصر فلموں کی تیاری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس مختصر ڈراموں کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے لیے اداکاروں کو اپنے مکالمے فلمانے کے لیے دنیا بھر ان مقامات پر بھیجا گیا ہے مزید پڑھیں

تمام لوگوں کے غم میں شریک ہیں: امریکی راک بینڈ

oldest man

گذشتہ ہفتے پیرس حملوں کے دوران امریکی میوزیکل گروپ ’ایگلز آف ڈیتھ میٹل‘ کے کنسرٹ کے نشانہ بننے کے بعد بینڈ کے امریکہ واپس پہنچنے پر پہلی بار ان کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔ میوزیکل بینڈ کے اراکین کا کہنا ہے کہ ’اگرچہ بینڈ خیریت سے واپس آگیا ہے لیکن ہم اب مزید پڑھیں

کچھ ذکر فیض کی بذلہ سنجی کا

اردو کے مقبول شاعر فیض احمد فیض کی 31ویں برسی کے موقعے پر لاہور میں منعقد ہونے والے پہلے فیض فیسٹیول کے دوران ان کے فن اور زندگی کے بارے میں کئی معلوماتی سیشن منعقد کیے گئے۔ ان میں سے ایک سیشن میں معروف شاعرہ زہرہ نگاہ نے حاضرین کو فیض کی زندگی کے کچھ مزید پڑھیں

’ہم نے بالی وڈ پر رانیوں کی طرح راج کیا ہے‘

cloud

بی بی سی نے اپنے سنہ 2015 کے ’100 خواتین‘ سیزن کے لیے دنیا بھر سے، زندگی کے تمام شعبوں اور عمر کے ہر حصے سے تعلق رکھنے والی ایسی خواتین کا انتخاب کیا ہے جو دیگر خواتین کو کچھ کرنے کی تحریک دیتی ہیں۔ مشہور بھارتی گلوکارہ آشا بھونسلے بھی ان میں سے ایک مزید پڑھیں