اگر حاملہ خاتون کو صبح کے وقت اُلٹی آئے تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے بچہ کی صحت پر کیا اثر پڑتا ہے ا

02-13

حاملہ ہونے پراکثر خواتین کو متلی ہوتی ہے اور قے تک معمول بن جاتی ہے جس پر وہ پریشان رہتی ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے جدید تحقیق میں اس کا ایسافائدہ بتا دیا ہے۔۔۔جاری ہے ۔ کہ جن خواتین کی طبیعت خراب نہیں ہو گی وہ پریشان ہوں گی۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

فوٹوسیشن کرنے والے دو لڑکوں نے دلہن کے علادہ سب کو کمرے سے باہر نکال دیا اور جب کچھ دیر بعد دروازہ کھلا تو ۔۔

0000004

سارے مہمانوں کی نظریں دروازے پر لگے لگے تھک گئیں، دلہن آنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی. آج ولیمے کی تقریب ہے اور سارا ہال مہمانوں سے بھر چکا ھے اور اسٹیج تھا کہ بن دلہن کے سونا پڑا تھا.۔خاصی تاخیر کے بعد جب دلہن اسٹیج پر آئیں تو میں نے انکی نند مزید پڑھیں

”مجھے نوکری کا جھانسہ دے کر بلایا اور پھر مسلسل۔۔۔“لڑکی نے معروف ایم این اے پر جنسی زیادتی کا الزام لگا دیا

facebook_post_image_1518522378

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ پر جنسی زیادتی کا الزام لگ گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کراچی کی ایک لڑکی نے سماجی کارکن صارم برنی سے رابطہ کیا اور انہیں ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مجاہد بلوچ نے اس کو مسلسل زیادتی کا مزید پڑھیں

مردانہ کمزوری

mard-880x420

ﺣﮑﯿﻢ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮ، ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﺻﻔﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ،ﺟﺲ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﯿﺒﻦ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ، ﺿﺮﻭﺭﯼ ﭨﯿﺴﭧ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮧ مزید پڑھیں

کیا اسلام میں بچوں کو سیکس ایجوکیشن کی ممانعت ہے؟ ان موضوعات پر بات کرنا کیوں منع کیا جاتا ہے؟

sex-edu

کیا اسلام میں بچوں کو سیکس ایجوکیشن کی ممانعت ہے؟ ان موضوعات پر بات کرنا کیوں منع (یا ناپسندیدہ خیال) کیا جاتا ہے؟ چند سوالات کےجوابات ((مُرُوا أولادكم بالصلاة وهم أبناء سبع سنين، واضربوهم عليها وهم أبناء عَشْر، وفرقوا بينهم في المضاجع))؛تم حکم دو اپنی اولادوں کو نماز پڑھنے کا اس وقت جب انکی عمر مزید پڑھیں

رٹّا اسکولنگ سسٹم

schooling

شمالی یورپ کا ایک چھوٹا سا ملک فن لینڈ بھی ہے جو رقبے کے لحاظ سے 65 جبکہ آبادی کے اعتبار سے دنیا میں 114 ویں نمبر پر ہے۔ ملک کی کل آبادی 55 لاکھ کے لگ بھگ ہے لیکن آپ کمال دیکھیں اس وقت تعلیمی درجہ بندی کے اعتبار سے فن لینڈ پہلے نمبر مزید پڑھیں

پشاور کے ایک بزرگ نے پیشاب کی جگہ قہوہ کوبطور سیمپل شہر کی بڑی لیبارٹریو ں اور سی ایم ایچ میں ٹیسٹ کیلئے بھجوایا رپورٹ سامنے آنے پر اس میں ایساکیا لکھا تھا کہ آپ بھی آئندہ ٹیسٹ کرانے سے توبہ کرلینگے‎

dfdfdfdfdfdf

خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت جو کہ تعلیم اور صحت کے شعبے میں تبدیلی کے بڑے دعوے کرتی نظر آتی ہے اس کا اندازہ اس خبر سے لگایا جاسکتا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک بزرگ شہری نے جعل سازی کا پتہ لگانے کے لئے تین سے چار سے لیبارٹریز میںپیشاب مزید پڑھیں

زہریلی اور ناقابل استعمال جھاڑی سمجھے جانے والا درخت گنجے پن کا شکار افرادکیلئے آب حیات بن گیا،

ganja

گنجا پن جہاں مردوں میں بہت عام ہوتا جا رہا ہے وہیں خواتین بھی اس مسئلے کا شکار نظر آنے لگ گئی ہیں۔ جھڑتے بالوں کو روکنے کیلئے مردوخواتین حضرت طرح طرح کے تیل، ادویات، لوشن اور نہ جانے کون کون سے ٹوٹکے آزماتے نظر آتے ہیں مگر بال ہوتے ہیں کہ سر کو جیسے مزید پڑھیں

والدین کا دل جیتنے والے کام

parents

جن کے والدین زندہ ہیں وہ دنیا کے خوشنصیب ترین انسان ہیں۔ ماں اور باپ کے رشتے ایسے ہیں کہ جن کا دنیا میں کوئی بدل نہیں۔ یہ رشتے بس ایک ہی بار ملتے ہیں اور پھر ریت پہ کھینچی لکیروں کی طرح تیز ہواؤں کی نظر ہوجاتے ہیں۔ وقت بہت تیزی کے ساتھ گزر مزید پڑھیں

ادرک کے فوائد بے شمار

ginger

ادرک کو اردو میں ادرک‘ ہندی میں سو ُنٹھ اور انگریزی میں جنجر کہتے ہیں۔ اس کا تذکرہ قرآن شریف میں بھی آیا ہے‘ جہاں اسے زنجبیل کہہ کر پکارا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جنت میں پائی جانے والی نعمتوں کے حوالے سے ارشاد فرمایا ہے کہ ”وہاں انہیں (مسلمانوں کو) ایسا مشروب پلایا مزید پڑھیں