غریب لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر بون میرو نکال کر لڑکیوں کو معذور بنانے کا مکروہ دھندہ، یہ بون میرو کیا ہے اور جسم میں اس کی کیا اہمیت ہے؟ انتہائی اہم معلومات جانئے

facebook_post_image_1518432293

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) حافظ آباد میں لڑکیوں کی ریڑھ کی ہڈی سے بون میرو نکال کر فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا تو پورے ملک میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ تفتیش میں انکشاف ہوا کہ ملزمان جہیز کا لالچ دے کر جعلی فارم پردستخط کراتے اور میڈیکل کرانے کا جھانسہ دے کر مزید پڑھیں

صرف ایک چٹکی میٹھا سوڈا آپکی زندگی میں صحت کی بہار لے آۓ، اگر آپکو اسکا فائدہ معلوم ہو جائے تو ڈاکٹروں کے کلینک بند ہو جائیں

25

بیکنگ سوڈا جسے عرف عام میں میٹھا سوڈا کہا جاتا ہے اور لیموں ان دونوں کے فوائد سے سبھی واقف ہیں لیکن آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ ان کو ملا کر استعمال کرنے سے ان کیطاقت اور فوائد میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے اور یہ جہاں یہ دونوں الگ مزید پڑھیں

خشک خوبانی کے چند دلچسپ فوائد

9-14

خشک خوبانی ایسی صحت بخش غذا ہے جو آپ کو پورے سال دستیاب ہوتی ہے- خشک خوبانی کا ایک چھوٹا سا دانہ اپنے اندر صحت کا ایک ایسا خزانہ چھپائے ہوئے ہوتا ہے جس سے فائدہ صرف وہی انسان اٹھا سکتا ہے جو اس کی حقیقت سے واقف ہوتا ہے- خشک خوبانی متعدد طبی فوائد مزید پڑھیں

اسلام میں دل کے امراض سے دور رہنے کا طریقہ :سائنس بھی مان گئی

6-37

اسلام آباد (نیو زڈیسک ) ہمارا مذہب اسلام ایک دوسروں کے ساتھ حسنِ سلوک سے پیش آنے کا درس دیتا ہے، اب یہ بات سائنس نے بھی تسلیم کرلی ہے۔سائنسدان بھی مان گئے ہیں کہ اگر ایک دوسرے سے اخلاق سے پیش آیا جائے تو انسان دل کے امراض سے دور اور تندرست رہتا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان کا اہم شہر ایڈز کے مریضوں کا گڑھ بن گیا،افسوسناک انکشاف

کراچی (این این آئی)خطرناک وائرس ایچ آئی وی ایڈز کراچی میں زور پکڑتا جا رہا ہے۔ کراچی میں چھ ماہ کے دوران 12 سو سے زائد ایچ آئی وی ایڈز کے مریض رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔ ایچ آئی وی فزیشن کہتے ہیں کہ متاثرہ مریضوں کی اکثریت استعمال شدہ سرنج سے نشہ کرنے کے عادی مزید پڑھیں

کینسر لہسن سے کیسے دور بھاگتا ہے،ایک خاتون کا سرجری کے ذریعے کینسر نکال کر جب اس کے قریب لہسن اور پھر سونے کی انگوٹھی رکھی گئی تو کیا ہوا، ایسی ویڈیوجو آج سے پہلے آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہو گی

lehsan

سوشل میڈیا پر تیزی سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون کا نکالا گیا کینسر ایک پلیٹ میں رکھا گیا ہے اور جیسے ہی لہسن کی ایک توڑی کو اس کے قریب کیا جاتا ہے تووہ پلیٹ میں لہسن سے بچنے کیلئے دور دور بھاگتا ہے ۔ یہ ویڈیو ایک خاتون مزید پڑھیں

مجبور مرغا

unnamed-3-880x420

ﮐﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﻏﺎ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﻓﺠﺮ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﺫﺍﻥ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻣﺮﻏﮯ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ : ﺁﺝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﮔﺮ ﺗﻮ ﻧﮯ ﭘﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺫﺍﻥ ﺩﯼ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺭﮮ ﭘﺮ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺍﮐﮭﺎﮌ ﻟﯿﻨﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﺮﻏﮯ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮧ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﺴﭙﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺣﺮﺝ مزید پڑھیں

ٹانسلز میں مسائل کی علامات جانتے ہیں؟

tonsils-880x420

یقیناً آپ جانتے ہوں گے کہ ٹانسلز کیا ہیں اور کہاں ہوتے ہیں، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ غدود کیا کرتے ہیں اور ان میں مسائل کی علامات کیا ہیں؟ درحقیقت ٹانسلز میں مسائل بہت زیادہ عام ہوتے ہیں اور ہر سال لاکھوں افراد گلے کے اس غدود کو نکلوانے پر مجبور ہوجاتے مزید پڑھیں

چند ایسی غذائیں جو فریج میں سٹور کرنے سے زہر بن جاتی ہیں

fridge

ہمارے ہاں مختلف غذائیں یہ سوچ کر فریج میں رکھ دی جاتی ہیں کہ اس طرح یہ تروتازہ رہیں گی جبکہ ان کا ذائقہ بھی برقرار رہے گا- تاہم لوگوں کی ایک بڑی اکثریت اس حقیقت سے ناواقف ہے کہ کئی غذاؤں کو فریج میں رکھنا فائدے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے کیونکہ مزید پڑھیں

یرقان اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض نبی کریم ﷺ کا پسندیدہ یہ پھل استعمال کریں

unnamed-490

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نبی کریمﷺ تربوز‘ کھجور کے ساتھ کھایا کرتے تھے، اس کو ترمذی ابودائود نے بیان کیا کہ آپ فرماتے تھے کھجور کی گرمی تربوز کی سردی سے ختم کی جائے گی اور اس کی سردی کھجور کی گرمی سے ختم کی جاتی ہے، تربوز کا مزاج سرد تر ہے، یہ مقوی مزید پڑھیں