کیا آپ جانتے ہیں یہ لڑکا کون ہے

main1
کہتے ہیں کہ پاکستان میں ٹیلنٹ بہت ہیں لیکن یہ بھی کہا جاتا ہے کہ پاکستان میں ٹیلینٹ کی قدر نہیں اور یہ بات کافی حد تک درست بھی ہے ۔ اس کی مثال پاکستان کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی شاداب خان ہے جو کبھی اپنے دوستوں کے ساتھ گلیوں میں کھیلتے نہر میں ڈبکیا لگائے ہوئے ملتے لیکن آج وہ اپنی صلاحیت کےت بل بوتے پر پاکستان کے سٹار کرکٹر میں سے ہیں
260735
گزشتہ چیمپئیہن ٹرافی میں انہوں نے بہترین کارکردگی دکھائی اس کے ساتھ موجودہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں بھی عمدہ کارکردگی دکھائی اور مین آف دی میچ کا ٹائٹل بھی حاصل کیا ۔ اس کے ساتھ آج بھی عمدہ کارکردگی دکھا رہے ہیں اور امید ہے کہ مستقبل میں بھی ایسے کام کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں