چھوٹے قد والوں کے لئے نسخہ

بعض لوگوں کا قد اتنا لمبا ہوتا ہے کہ بھلا نہیں لگتا لیکن اس کے مقابلے میں کچھ لوگوں کا قد چھوٹا رہ جاتا ہے جو اور بھی برا لگتا ہے اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہے ۔ اور اس کا علاج بھی موجود ہے جس کے ذریعہ کوئی بھی شخص اپنا قد لمبا کر سکتا ہے ۔

نسخہ درج ذیل ہے

اجزا یہ ہیں

کالا تل 25 گرام

اشوک گندا کا پاؤڈر 25گرام

بادام کا پاؤڈر 50 گرام

کدو کے بیج کا پاؤڈر 50 گرام

استعمال کا طریقہ

ان تمام اجزا کو مکس کر لیں اس کے بعد اگر بچہ 5 سال کا ہے تو آدھا چمچ صبح اور آدھا چمچ شام کو دودھ کے ساتھ بچے کو دیں

اس کے ساتھ 10 سال تک بچے کو اتنی ہی مقدار دی جا سکتی ہے ۔ اگر عمر 16 سال یا اس سے زائد ہے تو اس کے لئے خوراک دو گنی کی جائے یعنی صبح شام ایک چائے کا چمچ دودھ کے ساتھ استعمال کرائیں

اس نسخہ کے استعمال نہ صرف قد میں اضافہ ہوگا بلکہ اس کےساتھ بچے کے حافظہ پر بھی مثبت اثر ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں