معروف پیزا کمپنی کے کچن میں جب چھاپہ پڑا تو اندر سے کیا نکلا

پاکستان کا ایک مشہور برینڈ پیزا میکس لوگوں کو کیا گند کھلا رہا ہے ، نجی چینل کے پروگرام خفیہ کی ٹیم نے جب چھاپہ مارا تو بظاہر خوبصورت اور شاندار نظر آنے والا ہوٹل دراصل ایک کوڑے کا ڈھیر نکلا کچن کی ایسی حالت تھی کہ شاید کسی ڈھابے کے ہوٹل کی حالت بھی اس سے بہتر ہو ، کیمرہ مین نے جب کیمرا کچن کی طرف گھمایا تو وہاں پھرتے لال بیگ اور جس گندے برتنوں میں پیزا تیار کیا جا رہا تھا دیکھ کر ہی آپ کی طبیعت خراب ہو جائے گی ،

Screenshot_1
اور عوام وہی پیزا مہنگے داموں خرید کر بہت خوشی سے بیماریاں خرید رہی ہے اور نہ صرف خود بلکہ اپنے بچوں کو بھی بیمار کر رہی ہے ویڈیو دیکھیں اور بتائیں کیا فوڈ اتھارٹی سو رہی ہے ویڈیو دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں