مسلمان ملک میں نوجوان لڑکی نے جمے ہوئے سمندر میں ایسا کام کرتے ویڈیو بنا لی کہ سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا، دیکھ کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا

قازقستان کی ایک نوجوان لڑکی نے برفیلے کیسپین سمندر میں ایسا کام کرتے ہوئے ویڈیو بنا ڈالی ہے کہ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے اور دیکھنے والوں کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔

زرینہ اینڈریوشینہ نامی اس لڑکی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ مختصر لباس پہن کر برف سے ڈھکے کیسپین سمندر میں جاتی ہے اور ’ڈبکی‘ لگاتی ہے۔ وہ پانچ منٹ تک اس برفیلے پانی میں گزارتی ہے اور پھر ایسے باہر آ جاتی ہے کہ جیسے گرم پانی میں نہا کر آئی ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں