سفید بال نہ اکھاڑے ورنہ

ہمارے ہاں مشہور ہے کہ جب کسی کے سر میں یا داڑھی کے بالوں میں سفیدی لگ جائے تو اسے کہا جاتا ہے کہ بالوں کو نہ اکھیڑے کیونکہ اس طرح کرنے سے زیادہ سفید بال نکلے گے ۔ لیکن سائنس دانوں نے اس کو رد کیا ہے اور ان کے مطابق یہ نظریہ غلط ہے

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دراصل بالوں کی سفیدی کی وجہ سر میں موجود پگمنٹیشن کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے جب ہامری عمر بڑھتی ہے تو یہ مادہ کم ہوتا جاتا ہے اور اس کی وجہ سے بال سفید ہونےلگ جاتے ہیں لیکن اگر بال اکھاڑتے ہیں تو اس کی وجہ سے دوبارہ سفید بال نہیں نکلتے اور نہ ہی اور بال سفید ہوتے ہیں ۔ ہاں بالوں کی نشونما پر اس کا اثر پڑتا ہے ۔ کیونکہ جب باک اکھیڑے جاتے ہیں تو اس کی جڑیں کمزور ہوجاتی ہے اور اس کے ساتھ ہی جب نئے بال نکلتے ہیں تو وہ بھی کمزور ہوتے ہیں ۔
How-to-get-rid-of-white-hair-naturally-1
لیکن جن لوگوں کے بال عمر سے پہلے سفید ہونے لگ جاتے ہیں تو ڈاکٹروں کے مطابق یہ جین کا عمل ہے اور اس میں کئی ساری وجوہات ہو سکتی ہےدنیا بھر میں موجود تمام انسانوں کے بال ایک خاص وقت پر سفید ہونے لگتے ہیں۔تاہم سائنسدان تاحا ل کچھ لوگوں میں جلدی بالوں میں آنے والی سفیدی کی وجوہات نہیں جان پائے ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کے بال جلدی سفید ہونا شروع ہو جاتے ہیں اس میں ان کے جین کا بڑا عمل دخل ہوتاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں