راتوں رات شہرت حاصل کرنے والے سوشل میڈیا کے لوگ

کہتے ہیں جس پر قسمت مہربان ہو جائے وہی قسمت کا سکندر اور ہم میں سے اکثر کی خواہش ہوتی ہے کہ ہم بغیر کسی محنت کے کامیاب ہو جائے اور ہمیں راتوں رات وہ شہرت ملے جس کے لئے سالوں کی محنت درکار ہوتی ہے اور عموما ایسا نہیں ہوتا لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جن کو راتوں رات کامیابیاں ملی اور ایسی شہرت ملی کہ خود بھی ان کو یقین نہیں ہوگا کہ ان کے ساتھ ہوا کیا ہے آج ہم آپ کو کچھ ایسے ہی لوگوں کے بارے میں بتاتے ہیں جنہوں نے رات رات شہرت بنائی

ارشد خان چائے والا
image2-2
اس کی قسمت میں شاید چائے ہی رہتی اگر کسی فوٹو گرافر کی نظر اس پر نہ پڑتی اس کی ایک تصویر نہ اس کو لوگوں کی دلوں کی دھڑکن بنا ڈالا اور آج یہ مشہور سیلہیبرٹی ہے
ڈھنچک پوجا
image1-2
ڈھنچک پوجا کو انتہائی بے سُرے گانوں کی وجہ سے شہرت ملی، ان کی بے سُری آواز نے انہیں راتوں رات ایک سلیبریٹی کا درجہ دلا ہے اور آج سب سے جانتے ہیں
صائمہ حسین میر
image3-2
یہ لڑکی بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی وجہ سے مشہور ہوئی۔ اس کی شروعات اس وقت ہوئی جب شاہ رخ نے ان کے ساتھ ایک گروپ سیلفی لی۔ جب یہ تصویر وائرل ہوئی تو لوگوں نے شاہ رخ خان سے زیادہ اس لڑکی کی جانب توجہ دینا شروع کردی

نیپال کی سبزی والی

image4-2
چینی مرچ والی

ch

اپنا تبصرہ بھیجیں