یہ تو ابھی تک قندیل بلوچ کے کریکٹر میں ہے

صباء قمر کے چاہنے والوں کی پاکستان اور انڈیا میں کمی نہیں معروف اداکارہ صباءقمر کو لاکھوں پاکستانی پسند کرتے ہیں لیکن ان کی تازہ ترین تصاویر نے سوشل میڈیا پر ”آگ“ لگا دی ہے
news-1518259573-2917

اور پاکستانیوں نے انہیں وہ کچھ کہہ دیا ہے کہ سب حیران رہ گئے۔یہ تصاویر کاشف راشد کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی ہیں جس میں صباءقمر ساڑھی پہنے نظر آئیں۔ اگرچہ وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں لیکن چند مداحوں کو ان کے جسم کے کچھ حصوں کا نمایاں ہونا پسند نہ آیا اور انہوں نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

news-1518259573-6938

ایک صارف نے لکھا ”خبردار! مخصوص لوگوں کے کمنٹس آنے والے ہیں“

ایک صارف کا کہنا تھا ”اسے اپنے پیٹ پر کام کرنا چاہئے، یہ بہت اچھا نہیں ہے“

ایک اور صارف نے لکھا ”بہت اچھی لگ رہی ہے۔ جسم کی نمائش ان کے پیشے کی ڈیمانڈ ہے۔۔۔ اس لئے آج کے بعد میں کسی بھی سلیبریٹی کی فحاشی سے متعلق کوئی کمنٹ نہیں کروں گا ۔۔۔ لگے رہو۔۔۔ ہر کوئی اپنے اعمال کا جواب دہ ہو گا“

اپنا تبصرہ بھیجیں