دوران پرفارمنس اسٹیج گر گیا،گلوکارہ عینی خالد بارے انتہائی افسوسناک خبر آ گئی۔۔

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالہ میں میوزیکل کانسرٹ کے دوران سٹیج گرنے کا حادثہ پیش آیا کانسرٹ میں پاکستان کی مشہور گلوکارہ عینی خالد پرفارم کر رہی تھیں اور اسٹیج پر نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی حادثے میں تاحال 10 طالبات کے معمولی زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں